Sharabi

by Arooj Aftab, Vijay Iyer & Shahzad Ismaily

From the album: Love in Exile

Track 6 of 7 on Love in Exile (2023).

Duration: 13:35

Love in Exile cover art

Lyrics for Sharabi

یہ جو ہلکا ہلکا یہ جو ہلکا ہلکا، ہلکا یہ جو یہ، یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے یہ تیری نگاہ کا قصور ہے یہ جو ہلکا ہلکا، ہلکا یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے سُرور ہے یہ جو ہلکا ہلکا سُرور ہے یہ تیری نگاہ کا قصور ہے یہ تیری نگاہ کا قصور ہے سُرور ہے یہ تیری نگاہ کا قصور ہے کہ شراب پینا سکھا دیا تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے ایک شرابی بنا دیا دور رہتا ہے، پاس رہتا ہے دل میں تو ضرور رہتا ہے جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں ہلکا ہلکا سُرور رہتا ہے

Listen On

More from Love in Exile

  1. To Remain/To Return
  2. Haseen Thi
  3. Shadow Forces
  4. Sajni
  5. Eyes Of The Endless
  6. Sharabi
  7. To Remain/To Return - Excerpt