Aey Nehin

by Arooj Aftab

From the album: Night Reign

Duration: 5:45

Night Reign cover art

Lyrics for Aey Nehin

آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی آئے نہیں ابھی تک، کوئی بات ہو گئی ہوگی شاید ان کے شہر میں اچانک رات ہو گئی ہوگی آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی آندھیاں چلی ہوں گی، برسات ہو گئی ہوگی مجھ سے پہلے ان کی بارش سے ملاقات ہو گئی ہوگی

Listen On