Zameen (feat. Chocolate Genius Incorporated)
by Arooj Aftab
From the album: Night Reign
Duration: 4:16
Lyrics for Zameen (feat. Chocolate Genius Incorporated)
زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے کبھی یہ سر جو تِرے آستاں سے ملتا ہے طلب نہ ہو تو کسی بھی در سے کچھ نہیں ملتا طلب نہ ہو تو کسی بھی در سے کچھ نہیں ملتا اگر طلب ہو تو دونوں جہاں سے ملتا ہے زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے زمیں پہ رہ کے دماغ... وہیں چلو، وہیں اب ہم بھی ہاتھ پھیلائیں، پھیلائیں شمیمؔ، سارے جہاں کو جہاں سے ملتا ہے شمیمؔ، سارے جہاں کو جہاں سے ملتا ہے زمیں پہ رہ کے دماغ آسماں سے ملتا ہے زمیں پہ رہ کے...