Saaqi (feat. Vijay Iyer)
by Arooj Aftab
From the album: Night Reign
Duration: 6:46
Lyrics for Saaqi (feat. Vijay Iyer)
گل ہونے کے انتظار میں جیے بیٹھی ہے ہر کلی اپنی جان ہاتھ میں لیے بیٹھی ہے پیاسی کیوں ہے ساقیٔ کوثر، چنداؔ؟ پیاسی کیوں ہے ساقیٔ کوثر، چنداؔ؟ یہ تیرے جامِ محبت کو پیے بیٹھی ہے گل ہونے کے انتظار میں... گل ہونے کے انتظار میں...