Mohabbat

by Arooj Aftab

From the album: Vulture Prince

Track 5 of 7 on Vulture Prince (2021).

Duration: 7:42

Vulture Prince cover art

Lyrics for Mohabbat

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے تیری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں ہم نہ ہوں گے

Listen On

More from Vulture Prince

  1. Baghon Main
  2. Diya Hai
  3. Inayaat
  4. Last Night
  5. Mohabbat
  6. Saans Lo
  7. Suroor