Saans Lo
by Arooj Aftab
From the album: Vulture Prince
Track 6 of 7 on Vulture Prince (2021).
Duration: 7:31
Lyrics for Saans Lo
دل کے بکھرے ٹکڑے چُن لو سانس لو! اِس ویراں جہاں میں کوئی نہیں، پر تم خود تو ہو سانس لو! وہ نہ سہی، پر اُس کی یاد لہو میں دوڑتی پھرتی تو ہے سانس لو! اُسے تمہاری فکر نہیں، پر اُس کے خیال میں سُرُور تو ہے سانس لو! دھڑکن، نظر، آواز چمکتی رات حسیں چہرے حسیں چہرے سانس لو! سانس لو! سانس لو! سانس لو! سانس لو!